Welcome to our blog. If you want to; learn writing skills, preparation for CSS/Corporate laws, IT skills, downloading Business/IT books, and many more; this blog is for you.

How to make Your Website... Tutorial 02 (Front Page)


ٹیکسٹ ٹا ئپ کر نا 

دیگر ورڈ پروسیسرز کی طرح آپ اس میں بھی ٹیکسٹ ٹا ئپ کر سکتے ہیں۔ اسی طرح سے فارمیٹنگ یعنی بولڈ، اٹا لک اور فانٹ وغیرہ تبدیل کر سکتے ہیں۔

مارکیو کا  استعمال کرنا

مارکیو مطلب Moving Text on Screen ہے ۔ مارکیو کی مدد سے آپ اپنی ویب سائٹ پر اپنی مرضی کا  ٹیکسٹLeft to Right or Right to Leftموو کرسکتے ہیں۔مارکیو کا استعمال کرنے کیلئےٹول بار پر مو جود ویب کمپو نینٹس آئیکان پر کلک کریںایک ڈائیلاگ باکس کھل جا ئیگاوہاں سےکمپونینٹس ٹائپ سے ڈانیمک افیکٹس کو سیلیکٹ کریں اورمزید کھلنے والے آپشنز میں سے Marquee سیلیکٹ کرنے کے بعد Finish کے بٹن پر کلک کر دیں۔
اب نئے اوپن ہو نے والے باکس میں ٹیکسٹ والے مزیدباکس میں اپنا متعلقہ ٹیکسٹ ٹائپ کریں جو کہ آپ اپنی ویب سا ئیٹ میں شامل کرنا چاہتے ہیں اس کے بعد
1.     ڈائریکشن
2.      سپیڈ
3.     اماؤنٹ
4.      بیہیویر(Behavior)
5.     Width
6.      ہائیٹ
7.      ریپیٹ(Repeat)
8.     بیک گرؤنڈ
کےآپشنز سیلیکٹ کرنے کے بعد OKکے بٹن پر کلک کردیں تو یہ ٹیکسٹآپکی ویب سائیٹ کا حصہ بن جا ئیگا-

سیو کرنا اور نام تبدیل کرنا

فائل کے مینو میں سے سیو کمانڈپر کلک کریں تو اسکا ڈائیلاگ باکس کھل جائیگاجبکہ آپ نام اور لو کیشن سیلیکٹ کر کے سیو کے بٹن پر کلک کر دیں۔اور اگر آپ پیج کا ٹا ئیٹل تبدیل کرنا چاہتے ہیں توChange Title کے بٹن پر کلک کر دیںاسکے ڈائیلاگ باکس کھلنے پر مطلوبہ نام ٹائپ کر دیں اور OKپر کلک کر دیں تو ٹائیٹل تبدیل ہو جا ئیگا۔
ویب ویو

ویب سا ئیٹ کا جا ئیزہ لینے کیلئے ایم ایس فرنٹ پیج کی مین سکرین پر Previewٹیب پر کلک کر دیں تو اسکا جا ئزہ (Preview)ظا ہر ہو جا ئیگا۔

HTMLویو

اور اسی طرحHTML Tabپر کلک کرنے پرHTML Codeظاہر ہو جائیگا۔

ویب ویو اور HTMLویو

اور اگر آپ ایک ہی دفعہ ایک ساتھ دونوںویب سائیٹ PreviewاورHTML Coding دیکھنا چاہتے ہیں توSplit Tabپر کلک کریں آپ کو دونوں ایک ساتھ ظا ہر ہو جائیگیں۔
فولڈر ویو

فو لڈر ویو میں پیج دیکھنے کے لئیےویوز بار میں سے فولڈر لسٹ آئیکان پر کلک کر دیں تو یہ مو جودہ ویب میں شامل فو لڈرز اور فا ئلز دکھا تا ہے۔ ویو کے مینو میں سے فولڈر لسٹ کمانڈ یاپھر کی بورڈ کی مددسےAlt+F1کیز پر یس کرکے بھی پیج کو فولڈر ویو میں دیکھا جا سکتا ہے۔

نیوی گیشن ویو

ویو کے مینو میں سے Navigationپر کلک کر دیں تو پیج نیویگیشن ویومیں یعنی  چارٹ کی شکل میں کھل جا ئیگا۔

رپورٹس ویو

رپورٹس ویو میں اپنے ویب  سے متعلقہ اعدادو شمار اور دیگر معلومات دیکھی جا سکتی ہیں جس کے لئے ویوز بار میں سے رپورٹسReportsآئیکان پر کلک کریں تو سا ئیٹ کی کہانی کھل جا ئیگی۔
سائیٹس کی رپورٹس ڈیفا لٹ کے طور پر سمری ہی سیٹ ہوتی ہے جبکہ آپ اسے تبدیل کرنے کے لئیےویو کے مینو میں سے رپورٹس کے سب مینو سے مطلوبہ کمانڈ پر کلک کر دیں تواس کے بارے میں سمری کی لسٹ کھل جا ئیگی۔

ہائپر لنکس ویو

ہائیپر لنکس ویو میں سائیٹ دیکھنے سے کسی ایک پیج کے دیگر پیجز کے ساتھ اور ورلڈ وائیڈ ویب کی دیگر ویب سائیٹس کے سا تھ ہا ئیپر لنکس دیکھے جا سکتے ہیں جسکے لئے ویو مینو میں سے ہا ئپر لنکس کما نڈ پر کلک کریں۔
ٹاسک ویو

ٹاسک ویو میں ان پہلو ؤں کو دیکھنا ممکن ہوتا ہے جو آپکی ویب سا ئیٹ کے مختلف  پہلوؤں کو مکمل کرنے میں مدد کے لیے استعمال ہو تی ہیں جبکہ انھیں دیکھنے کے لئے ویو مینو میں سے ٹاسک کمانڈ پر کلک کر دیں۔
ٹاسک پین کھولنے کے لئےویو کے مینو میں سے ٹا سک پین کمانڈ پر کلک کر دیں یا پھر کی بو رڈ کی مدد سے Ctrl+F1کیز پریس کریں تو ٹا سک پین کھل جا ئیگا۔
ریفریشنگ پیج

پیج کو فریش کرنے کے لئے ویو کے مینو میں سے ریفریش کمانڈ  یا کی بورڈ سے ٖF5 key پریس کر دیں۔ٖ

No comments:

Post a Comment

Justice for Khadija?

LAST year, a judicial magistrate sentenced law student Shah Husain to prison for seven years for stabbing 21-year-old fellow student Khadi...