بعض اوقات ہمیں ضرورت محسوس ہوتی ہے کہ ہم
ایکسل کے فنکشنز اور فارمولاز کو ورڈ ڈاکو منٹ کےڈیٹا پر اپلائی کریں تو آپ ہما ری ہدایا ت پر عمل
کرتے ہوئے بہت آسانی سے ایکسل شیٹ کو ایم ایس ورڈ کی فا ئل میں لا سکتے ہیں۔
اسکے لئے آپ ایم ایس ورڈ کو اوپن کریں اور"کسٹمائز کو
ئیک ایسیس ٹول بار" پر کلک کریں اور اس کے بعد "مور کمانڈز" پر کلک
کریں۔
Sometime there is a dire need of adding functions and formulas on
data values present in Word document, for this you don’t need to open Excel
spreadsheet exclusively for formulating data values, you can also insert Excel
spreadsheet in Word document. By following a simple procedure you can create
spreadsheet which includes all the inherent features, functions and tools
provided in Excel 2010.
To use this feature you need to
make it apparent in Word window, for this launch Word 2010, navigate to Quick
Access Toolbar, and from drop-down button, click More Commands.
اسکے بعدآپ ڈراپ ڈاؤن مینو میں سے
"آل کماندز" کو سیلیکٹ کر لیں۔ اس سے نیچے والی ونڈو کو سکرول کریں اور
وہاں سے ایکسل سپر یڈ شیٹ والے آپشن کو سیلیکٹ کر کے سا
تھ والی ونڈو میں
"ایڈ" کر دیںاور اسکے بعد سب سے نیچے "اوکے" کے بٹن پر کلک کر
دی
اب ورڈ داکومنٹ میں وہاں پر کرسر لے
آئیں جہاں آپ "سپریڈ شیٹ" لانا چا ہتے ہیں۔ کوئیک ایسیس ٹو ل بار جو کہ
ایم ایس ورڈ میں سب سے اوپر ہوتا ہےوہاں سے"ایکسل سپریڈ شیٹ بٹن "کو کلک
کریں۔
ایکسل سپر یڈ شیٹ بٹن کو کلک کرنے
پرایکسل سپریڈ شیٹ ایم ایس ورڈ کی ڈاکو منٹ میں ظا ہر ہو جا ئیگی اب آپ اس میں آسا
نی سےڈیٹا ڈال سکتے ہیں اور اس پر ایکسل کے فا رمولا ز اور فنکشنز لگا سکتے ہیں۔
آپ کسی بھی وقت اس ٹیبل پر ڈ بل کلک
کر کے نیا ڈیٹا ایڈ، پرانا ڈیٹا تبدیل اور
ان پر فار مولاز اپلائی کر سکتے ہیں یہ بہت سادہ اور آ سان تیکنیک ہے جس کی
مدد سے آ پ اپناکام آسان بنا سکتے ہیں۔ ایسی مزید مفید تیکنیکس کے لیے ہمارے بلاگ
کو "سبسکرائب" کر لیں تو آپ کو یہ تمام معلومات آپ کی "ای
میل" پر میسر ہوں گیں۔
شکریہ خوش رہیں-





No comments:
Post a Comment