Welcome to our blog. If you want to; learn writing skills, preparation for CSS/Corporate laws, IT skills, downloading Business/IT books, and many more; this blog is for you.

How to make your Website..... Tutorial 01 (Front Page Basics)



اپنی ویب سائٹ خود بنائیں

ٹاسک بار پر موجود STARTبٹن پر کلک کریں تو  اسکا مینو کھل جائیگا وہاں  سےمائیکروسافٹ آفس فرنٹ پیج اوپن کر لیں۔

فرنٹ پیج کی سکرین کو مختلف حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے جن کی مدد سے آ پ مختلف کام کر سکتے ہیں:
ٹائٹل بار:      پرو گر ا م کا نام کھلے ہو ئے ڈاکو منٹ کا نام اس میں لکھا ہو تا ہے۔
ٹا سک پین:   ڈا کو منٹ کے دا ئیں طرف انفا ر میشن کا کا لم ٹا سک پین کہلا تا ہے جس کی مدد سے آ پ ایک نیا پیج بنا سکتے ہیں اور ا س میں گرافکس وغیرہ شا مل کر سکتے ہیں۔
مینو با ر :    اس با ر میں فر نٹ پیج کے سا رے مینوز ہو تے ہیں۔جسکی مدد سے آپ مختلف کمانڈز تک رسا ئی حا صل کر سکتے ہیں۔
ٹول بار:  اس بار میں مختلف قسم کے آئیکانز ہوتے ہیں جن کی مدد سے آپ مختلف مینوز بار زسے ایکشنز کرنے کی بجا ئے ان آئیکانز سے ایکشنز بھی کر سکتے ہیں۔
پیج ونڈوز:  اس پیج کی مدد سے کرنٹ ویب پیج بنانا اور اس میں تبدیلیاں کی جا سکتی ہیں۔
سکرول بارز:  کرنٹ پیج کو دائیں ، بائیں یا اوپر نیچے کرنے کے لئے افقی اور عمودی سکر ول بارز استعمال ہوتی ہیں۔
ویوز بارز:  کرنٹ ویب سے منسلک مختلف ویوز تک فوری رسا ئی مہیا کرتی ہے۔
نیا ویب پیج بنانا

فائل کے مینوز میں سے نیو کمانڈ پر کلک کریں تو نیو پیج کے نام سے اس کی ٹا سک پین کھل جا یئگی۔


اب آپ نیو ویب سا یئٹ کے ایریا میں سے  One Page Web Site...لنک  پر کلک کریں تو اس کا ڈایئلاگ باکس کھل جا ئیگا۔



اوپر ظاہر ڈایئلا گ باکس میں کسی بھی ایک آئیکان پر کلک کرتے ہوئے اپنا کام مکمل کر لیں جب کہ ہم نے Corporate Presence Wizard آ ئیکان پر ڈبل کلک کیا تو  اسکا وزرڈ کھل گیا لیکن اس سے پہلے Specify the Location of New Webکے ڈراپ داؤن مینو میں ویب کے لئے نام اور لو کیشن کا تعین کر لیں اور پھر Okبٹن پر کلک کر دیں۔



اب آپ Next بٹن پر کلک کریں تو ڈا ئیلاگ باکس تبدیل ہو جا ئیگا اور کچھ اسطرح سے نظر آ ئیگا ۔
اس سے آگے والےStepپر اپنی مر ضی کےویب پیجز کےآپشنز Select کرنے کے بعدNextبٹن پر کلک کر دیں-


اور اسکے بعد Feedback فارمز سے متعلقہ آپشنز پر کلک کرنے کے بعدNextکےبٹن کو کلک کریں اور آ خری ڈا ئیلاگ باکس کے Finishبٹن پر کلک کر دیں آپکی سکرین کچھ اسطرح سے نظر آئیگی۔




آپکی ویب سائیٹ کا بنیا دی Structureتیار ہے۔آپ اس میں مزید Elementsایڈ کر سکتے ہیں- جو کہ انشاءاللہ ہم آنے والے آرٹیکلز میں سیکھیں گے-







No comments:

Post a Comment

Justice for Khadija?

LAST year, a judicial magistrate sentenced law student Shah Husain to prison for seven years for stabbing 21-year-old fellow student Khadi...